موسم سرما کی پہلی بارف باری گلابگڑھ کے پہاڑیں ہوئی سفید

0
0

طیب رضا جیلانی

مہور؍؍طویل عرصہ کے بعد آج صبح سے موسم خراب تھا اور اچانک کروٹ بدلتے لگ بگ چار مہینوں کے بعد اس سال موسم سرما کی پہلی برف باری اور بارش ہوئی یہاں ضلع ریاسی کے پہاڑی علاقہ گلابگڑھ میں بھی اج دوپہر بعد برف باری ہوئی اور میدانی علاقوں ہلکی ہلکی بوندا باندی دیکھنے کو ملی علاقہ گلابگڑھ کے اونچے پہاڑ نکن دادشی کوثر ناگ کی پہاڑیں آج دوپہر بعد ہوئی برف باری کی وجہ سے سفید دیکھائی دی۔موسم سرما کی پہلی برف باری اور بارش کی وجہ سے سردی میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا