کہامحنت ہمیشہ کامیابی کے دروازے خود کھولتے جاتے ہیں ،بو نجواہ کے مستقبل کو سنوارنے کے لیے میرا ساتھ دیں
منظور سمسھال
اندروال ؍؍ڈی ڈی سی الیکشن کے لیے عوام نے چوہدری رقیہ بیگم کو اس الیکشن کے لیے نامزد کیا ہے ۔رقیہ قابل اور محنت نے عوام کے دل کو جیت لیا اور عوام نے خود ہی یہ فیصلہ کیا کے اس بار اس الیکشن کے قابل یہی آدمی ہوسکتا ہے یہ شرف ان کو عوام کا دیا ہوا نہیں ہے بلکہ ان کی محنت اور ان کی عوام سے لگن نے ان کی عزت کی وہ بلند ترین عمارت کھڑی کی کے جس کا کوئی جواب نہیں ہے یہ ہمیشہ افسران سے عوام الناس کے ہر مسائل کا حل تلاش کرنے کے لیے خطاب کرتے رہتے ہیں ‘کو انشاء اللہ رقیہ ہمیشہ عوام الناس کے خدمت میں پیش پیش رہے گے اور اس بار عوام کو اپنا مستقبل سنوارنے کے لیے بلا مذہب و ملت رقیہ کا ساتھ دینا ہوگا ۔یہ عوام کا ایک اہم مسلہ ہے اور رقیہ بھی عوام کے ساتھ ہمدردی خلوص سے پیش آتے رہتے تھے اور اس کے بعد بھی آئیں گے۔ اندروال کا سب بچھڑا ہوا علاقہ ہے جہاں ہر بار سیاسی جماعتوں نے غریب عوام ووٹ بنک کے لیے استعمال کیا لیکن کوئی فائدہ نہیں ملا. آج گوجر عوام نے یہ ایک فیصلہ لیا کے بو نجواہ سے رقیہ کو کامیاب کریے اور اس غریب عوام کو آنے والے وقت میں سہولیات فراہم ہو سکے۔