بلاک ڈیولپمنٹ کونسل کے چنائو میں چوہدری محمد یاسین شاہین حلقہ کاہرہ سے میدان میں!

0
0

کہاپرانے سیاستدان اپنے مفاد میں اول تھے نوجوان عوام کا درد سمجھ سکتا ہے
بابر نفیس

ڈوڈہ؍؍بلاک ڈیولپمنٹ کونسل کے چنائو میں حلقہ کاہرہ سے ایک ابھرتے اور عوام کے ساتھ زمینی حقائق سے جڑے چوہدری محمد یاسین شاہین نے بھی میدانِ سیاست میں قدم رکھ لیا ہے۔جہاں ایک طرف بہت سارے نام اْبھر کے سامنے آ رہے ہیں اور اپنی اپنی پنجہ آزمائی میں لگے ہوئے ہیں وہیں دوسری طرف یہ نوجوان جو کہ ہمیشہ سے اس سیاسی بیڑے میں عوام کے مسائل حل کرنے میں پیش پیش رہتا ہے۔اور عوام کے مسائل حل کرنے کے لئے ہر محاذ پر کھڑا ہے۔اس خطرناک بیماری کے دور میں بھی اپنے جان جوکھم میں ڈال کر عوام کے مسائل کو لئے کر کبھی ایل جی کے پاس کبھی ایڈوائزر ۔اور پھر ہر دفترمیں پیش پیش رہنا ان کے جذبات کا ایک الگ خوبی ہے۔اب بلاک ڈیولپمنٹ کونسل کے چنائو کے طور پر بلاک کاہرہ جکیاس سے امیدوار میدان میں آ چکے ہیں۔اور پوری کوشش سے عوام کے مسائل حل کرنے اور عوام کے ساتھ جوڑ چکے ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا