این ایچ پی سی نے سردار ولابھائی پٹیل کے جنم دن پر قومی یوم اتحاد منایا

0
0

سی ایم ڈی ،این ایچ پی سی ،اے کے سنگھ نے ملازمین کو اتحاد کا عزم کروایا
لازوال ڈیسک

جموں؍؍قومی یوم اتحاد کی مناسبت سے سی ایم ڈی ،این ایچ پی سی ،اے کے سنگھ نے این ایچ پی سی کے تمام ملازمین کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اتحاد کا عزم کروایا ۔اس موقع پر این ایچ پی سی نے اپنے کارپوریٹ دفتر ،تمام علاقائی دفاتر ،پاور اسٹیشنوں ،پروجیکٹوں اور اکائیوں پر اس دن کی مناسبت سے تقاریب کا اہتمام کیا ۔ اس موقع پر رتیش کمار ڈائریکٹر رپوجیکٹس ،این کے جین ڈائریکٹر پرسنل، وائی کے چوبے ڈائریکٹر ٹیکنیکل ، آر پی گوئل ڈائکریٹر فائنانس اور اے کے سروستوا ،سی وی او ،این ایچ پی سی و دیگران نے شرکت کی ۔

 

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا