ٹورنامنٹ شروع ہونے سے ایک ماہ قبل ہم آئی پی ایل کے آفیشل براڈکاسٹر اسٹار اور دیگر تمام وابستگان سے بات چیت کر رہے تھے کہ آیا ہم اس بار یہ کر پائیں گے ، بائیوسیکیور ماحول کا نتیجہ کیا ہوگا اور کیا اس میں کامیابی ہوگی۔
بی سی سی آئی کے صدر نے کہا کہ لیکن ہم نے اپنے منصوبے کے مطابق آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا کیونکہ ہم ہر ایک کی زندگی میں معمول لانا چاہتے ہیں اور کھیل کو واپس کرنا چاہتے ہیں۔