آئو چلیں گاوں کی اور

0
0

بھدرواہ کی پنچایت چک کا میں سرپنچ جاوید قاضی نے کیا اختتامی پروگرام کی رسم ادا
ساجد طفیل لون

بھدرواہ ؍؍بھدرواہ میں بیک ٹو ویلیج پروگرام کافی پرسکون اور لوگوں کے لیے فائیدہ مند ثابت ہوا نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے چاکا پنچایت کے سرپنچ جاوید اقبال قاضی نے کہا کہ اس بار ہم نے لوگوں کے قریب جاکر ان کے مسایل سنے اور ان کو حل بھی کیا اور بہت سارے نیے کاموں کا افتتاح بھی کیا میں اپنے علاقہ جات کے تمام مسایل کو حل کرنے کے لیے کمربستا رہوں گا اور علاقہ کی ترقی کے لیے ہر ممکن کوشش کروں گا میں بھدرواہ انتظامیہ کے ساتھ ضعلع انتظامیہ کا بھی شکریہ کرتا ہوں ان کی مدت سے ہی ہم نے اپنے علاقہ جات میں بہت سے کام کیے اور لوگوں کے مسایل حکام تک پونچھایے اور امید کرتاہوں سرکار ہماری مذید مانگوں پر غور کرکے علاقہ میں ترقی کے مزید کام کرے گی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا