محمد یوسف لون نے بطور ضلع کھیل آفیسر راجوری کا چارج سنبھالا

0
0

عمر ارشد ملک

راجوری؍؍محکمہ سپورٹس نے راجوری میں ضلع سپورٹس آفیسر کے لئے نئی تعیناتی عمل میں لائی جس کے تحت بدھ کے روز محمد یوسف لون نے سرکاری حکم نامہ پر عمل کرتے ہوئے بطور ضلع سپورٹس آفیسر راجوری کا چارج سنبھالا اور دفتر کے دیگر ملازمین اور معزز شہریوں، سابقہ سپورٹس افیسران نے بھی خوشی کا اظہار کیا اور جوش وخروش کے ساتھ محمد یوسف لون کا خیرمقدم کیا۔ وہیں محمد یوسف لون نے محکمہ کے اعلیٰ افسران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ضلع راجوری میں کھیل کود کو فروغ دینے کے لئے ہر طرح کے ضروری اقدامات اْٹھائے جائے گے جس سے یہاں کے طلباء اور نوجوانوں کو بہترین موقع فراہم ہوسکے جس سے وہ خوبصورت زندگی گزار سکے گے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا