بھلیسہ کی ماہر تعلیم روبینہ شاہین کی موت پر

0
0

شمیم احمد بٹ سینئرلیڈر نیشنل کانفرنس نے کیا دکھ کا اظہار
منظور سمسھال

بھلیسہ ؍؍بھلیسہ کے گواڑی گائوں سے تعلق رکھنے والی خاتون روبینہ شاہین لیکچرر شعبہ ایجوکیشن گردے فیل ہونے کی وجہ سے کٹرہ ادہمپور ہسپتال میں کل موت واقع ہوئی جس کی موت پر پورے بھلیسہ میں ماتم بچھ گئی۔ان کے شوہر پولیس ڈیپارٹمنٹ میں ایک( ڈی ایس پی) کی حیثیت پر فائز ہیں مرحومہ بہت بڑا علاج معالجہ کے بعد بھی دم توڑ بیٹھی بٹ نے ان کے لیے دعاے مغفرت کی اور اللہ تعالیٰ ان کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔بٹ کے علاوہ نیشنل کانفرنس کا باقی یونٹ غلام حیدر کمپنی بلاک صدر کاہرہ،محمد یونس ٹاک بلاک صدر جہکاس،توقیر احمد یوتھ بلاک صدر ٹھاٹھری،چودہری عاصف فراق یوتھ بلاک صدر کاہرہ، احسان احمد کہانجی یوتھ لیڈر،چودہری خدا بخش زار یوتھ لیڈر،چودہری ذاکر حسین یوتھ لیڈر،عمر وانی یوتھ لیڈر،نفیس کین یوتھ لیڈر،نے دکھ کا اظہار کیا اور سوگوار خاندان کے ساتھ صبر کرنے کی تلقین کی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا