کشمیر شاہراہ پر حادثات، تین افراد جان بحق دو زخمی

0
0

جموں، 5 ستمبر (یو این آئی) جموں و کشمیر کے ضلع رام بن میں سری نگر – جموں قوی شاہراہ پر دو الگ الگ حادثوں میں تین افراد جان بحق اور دو زخمی ہوئے ہیں۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ رام بن سے بانہال جارہا ایک پولٹری سے لدا لوڈ کیریئر ڈگڈول کے نزدیک تین سو سے چار سو میٹر گہری کھائی میں جاگرا جس کے نتیجے میں دو افراد کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی۔

مہلوکین کی شناخت رئووف احمد ولد محمد رفیق اور محمد عثمان منہاس ولد ایاز منہاس ساکنان مگر کوٹ رامسو کے بطور ہوئی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا