جس نے سب کے گھر بنائے ،اسکا گھر کوئی نہیں!

0
0

ادھمپو رکے گورڈی میں مزدوروں کے اندراج کیلئے کیمپ کا انعقاد
لازوال ڈیسک
ادھمپور؍؍بی ڈی سی چیئر پرسن گورڈی آرتی شرما کی قیادت میں ایک میگا کیمپ کا انعقاد کیا گیا جہاں غیر اندراج شدہ مزدوروں کا اندراج کیا گیا ۔ اس موقع پر مقامی سرپنچوں اور پنچوں نے اپنا خصوصی تعاون پیش کیا ۔وہیں اس کیمپ میں چھ پنچائتوں سے مزدوروں نے شرکت کی جنہیں حکومت ہند کی جانب سے لاگو اسکیم کے تحت رجسٹرڈ کیا گیا ۔ اس دوران چھ سو لیبر رجسٹریشن فارم بھرے گئے جہاں اسسٹنٹ لیبر کمشنر ادھمپور رنجیت سنگھ ، انچارج پولیس پوسٹ گورڈی بھوپیش سنگھ موجو دتھے ۔واضح رہے کیمپ کے دوران غیر اندراج شدہ مزدوروں کا اندراج کیا گیا جہاں چھ پنچائتوں سے لوگوں نے شرکت کی ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا