تحصیلدار منجاکوٹ نے گلہوتی علاقہ میں کیمپ لگا کر کل 943 ڈوماسائل سرٹیفکیٹ جاری کیے

0
0

سیارف خان

منجاکوٹ ؍؍تحصیلدار منجاکوٹ جاوید چوہدری نے بدھوار کے روز گلہوتی علاقہ میں کیمپ لگا کر مقامی لوگوں میں کل 943 ڈوماسائل سرٹیفکیٹ جاری کیے۔اس موقعہ پر تحصیلدار منجاکوٹ نے بتایا کہ ہم لگاتار لوگوں کو گائوں میں کیمپ لگا کر ڈوماسائل سرٹیفکیٹ جاری کر رہے ہیں تاکہ لوگ پریشان نہ ہو سکیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا