آر ایم پبلک اسکول جموں کی جانب سے مباحثے کا اہتمام کیا گیا

0
0

جموں کے چار اسکولوں سے طلباء نے کی شمولیت ،شروی شرما نے پہلی پوزیشن حاصل کی
لازوال ڈیسک
جموں؍؍آر ایم پبلک اسکول سینک کالونی چواہدی نے کوآرڈینیٹر جماعت پنجم گرپریت کور کی قیادت میں انٹر اسکول مباحثے کا اہتما م کیا جس میں جموں سنسکرت اسکول، شکشا نکیتن اسکول جیون نگر، شکشا نکیتن گاندھی نگر اور میزبان آر ایم پبلک اسکول نے شرکت کی ۔وہیں اس مباحثے میں شوچی گپتا سابق پرنسپل مے فیئر اسکول اور سابق ڈائریکٹر سائی انٹرنیشنل اسکول ہیرا نگر بطور جج فرائض انجام دئے ۔بعد ازاں نتائج کا اعلان مہمان خصوصی نے کیا جہاںشروی شرما ایس این ایس جیون نگر نے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ آر ایم پی ایس سے راگھو گنڈوترہ نے دوسری پوزیشن حاصل کی اورمانیو بھائو نے ایس این ایس سے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔

 

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا