عزاداروں کے خلاف طاقت کے غیر ضروری استعمال کی پرزور مذمت کرتے ہیں: عمر عبداللہ

0
0

سری نگر، 31 اگست (یو این آئی) نیشنل کانفرنس کے نائب صدر و سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جموں و کشمیر پولیس کی جانب سے محرم کے ماتمی جلوسوں کے دوران عزاداروں کے خلاف طاقت کے ‘غیر ضروری’ استعمال کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ رویہ ایک مہذب معاشرے کے شایان شان نہیں ہے۔

انہوں نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا: ‘عزاداروں کے خلاف طاقت کے غیر ضروری استعمال بشمول پیلٹ بندوقوں سے کی جانے والی فائرنگ کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔
یہ بے مثال کریک ڈائوں ایک مہذب معاشرے کے شایان شان نہیں ہے’۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا