لورن کی عوام نے بھی گستاخ ِرسولﷺ کے خلاف آواز بلند کی

0
0

علماء اور عوام نے ایس ایچ او لورن کو کیا پیش میمورنڈم
ریاض ملک
منڈی ؍؍ عوام لورن کی جانب آج رسول پاک کی شان میں گستاخی کرنے والے ملعون کے خلاف اپنا احتجاج درج کروایا گیان اور ایس ایچ او لورن کو ایکم مسودہ پیش کیا گیا ۔اس وفد میں تمام معززین حضرات لورن نے شرکت کی۔ جس کی قیادت مفتی غلام محمد سربراہ اعلی دارالعلوم ضیاء الاسلام لورن کررہے تھے ۔ اس موقعہ پر لحاج ڈاکٹر بشیر حسین ملک صدر مرکزی جامع مسجد غوث الوری بس سٹینڈ لورن و جنرل سیکرٹری ریٹائرڈ ماسٹر بشیر احمد میر، سرپنچ لورن بشیر احمد کامران ، سرپینچ گھوڑے نک اعجاز احمد ، سرپینچ سیب محمد شریف ، عبدالمجید، فاروق احمد شیخ ، ٹھیکیدار ممتاز احمد شیخ ،۔وتمام شرکاء نے والہانہ محبت کا اظہار نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا اور گستاخ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مذمت میں سخت الفاظ کا استعمال کیا اور انتظامیہ سے مانگ کی گئی کہ اس مجرم کو قرار واقعی سزا دی جائے اور امن وامان میں والے ماحول کو بگاڑ نے والے دہشت گرد کے خلاف قانونی کارروائی جلد از جلد عمل میں لائی جائے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا