دلی ممیں 22 ماہ بعد پٹرول 81 روپے پر پہنچا

0
0

نئی دہلی، 20 اگست (یو این آئی) پٹرول کی قیمتوں میں آج 10 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا جس کی وجہ سے قومی دارالحکومت دہلی میں اس کی قیمت تقریبا 22 ماہ بعد 81 روپے فی لیٹر ہوگئی۔
ڈیزل مسلسل 20 ویں روز بھی مستحکم رہا۔

ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق قومی دارالحکومت دہلی میں پٹرول کی قیمت 10 پیسے کے اضافے سے 81 روپے فی لیٹر ہوگئی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا