آئی آئي ٹی- دہلی کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کا اہتمام، وینکیا نائیڈو کریں گے افتتاح

0
0

نئی دہلی، //(یو این آئی) انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی (آئی ای ٹی)، دہلی اپنی تاسیس کے 60 سال پورے ہونے پر پیر کے روز ڈائمنڈ جوبلی کی تقریبات منا رہی ہے ، جس کا افتتاح نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو کریں گے ۔مسٹرونکیا نائیڈو اس موقع پر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے ذریعہ تقریب سے خطاب کریں گے ۔ ان کی تقریر کو فیس بک اور ٹوئٹر پر براہ راست سنا جاسکتا ہے ۔مرکزی وزیرتعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال نشانک بھی تقریب سے خطاب کریں گے ۔مسٹر نائیڈو آئی آئی ٹی- دہلی کی "ڈائمنڈ جوبلی” تقریب کے موقع پر "مہمانان خصوصی” کا خیرمقدم کریں گے اور ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر شائع ہونے والی دستاویز کا اجراء بھی کریں گے ۔واضح ر ہے کہ کووڈ 19 کے دوران آئی آئی ٹی- دہلی نے بہت سے پروگرام کیے اور نئے آلات تیار کیے ہیں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا