کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد پر گولہ باری، کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں

0
0

جموں، 14 اگست (یو این آئی) جموں وکشمیر کے ضلع کٹھوعہ کے ہیرا نگر سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پر جمعے کی صبح ہندوستان اور پاکستان کی فوج کے درمیان شدید گولہ باری کا تبادلہ ہوا تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ہیرا نگر علاقے میں بین الاقوامی سرحد پر پاکستانی فوج نے جمعے کی صبح بلا اشتعال گولہ باری شروع کردی۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی فوج نے چھان ٹنڈا گاؤں کے رہائشی علاقے کو بھی نشانہ بنایا تاہم اس حملے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا