منوج سنہا نے کی نائیڈو سے ملاقات

0
0
 نئی دہلی،10 اگست (یواین آئی)نائب صدر جمہوریہ ایم وینکئیا نائیڈو سے پیر کو جموں وکشمیر کے لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا نے ملاقات کی۔
نائب صدر جمہوریہ سکریٹریٹ نے یہاں یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ مسٹر سنہا کی یہ مسٹر نائیڈو کے ساتھ رسمی ملاقات تھی۔
یہ ملاقات نائب صدر جمہوریہ کی رہائش گاہ پر ہوئی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا