مشہور و معروف ماہر تعلیم آغا اشرف علی کا انتقال

0
0

سری نگر// (یو این آئی) وادی کشمیر سے تعلق رکھنے والے مشہور و معروف ماہر تعلیم آغا اشرف علی 97 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔مرحوم معروف کشمیری نژاد امریکی شاعر مرحوم آغا شاہد علی کے والد تھے۔آغا اشرف علی کے اہل خانہ کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق موصوف گذشتہ کچھ برسوں سے علیل تھے اور انہوں نے جمعے کی رات دیر گئے راج باغ میں واقع اپنی رہائش گاہ پر زندگی کی آخری سانسیں لیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا