ملک میں کورونا وائرس زیر علاج مریضوں کی تعداد 586298 : وزارت صحت

0
0

نئی دہلی، 4 اگست (یو این آئي) ملک میں اب تک کورونا وائرس سے نجات پانے والے مریضوں کی کل تعداد 1230510 ہوگئی ہے اور فی الحال کورونا وائرس کے 586298 مریض موجود ہیں۔کورونا وائرس کی وجہ سے اب تک 38938 افراد اپنی جان گنوا بیٹھے ہیں۔وزارت صحت و خاندانی بہبود کے سکریٹری راجیش بھوشن نے منگل کے روز یہاں ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ ملک میں کورونا وائرس سے نجات پانے والے افراد کی کل تعداد بڑھ کر 1230510 ہوگئی ہے اور اس کے فعال معاملے 586298 ہیں لیکن میڈیا مسلسل یہ تشہیر کررہا ہے کہ ہندوستان میں جیسے کورونا کے 18 لاکھ مریضوں کا بوجھ ہے، جسے مرکزی حکومت بہت سنجیدگی سے لے رہی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا