کپوارہ میں پانی تنازع گیارہ سالہ لڑکے کی موت کا باعث بن گیا

0
0

سری نگر، 3 اگست (یو این آئی) شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ میں گذشتہ روز دو گھروں کے درمیان پانی تنازع ایک 11 سالہ لڑکے کی موت کا باعث بن گیا۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کپوارہ کے منز ناڈ کچہامہ میں دو خاندانوں کے درمیان پانی تنازعے پر ہوئی جھڑپ میں ایک گیارہ سالہ لڑکے کی موت واقع ہوئی ہے۔

مہلوک لڑکے کی شناخت امتیاز احمد شاہ ولد محمد سعید شاہ ساکن منز ناڈ کچہامہ کے بطور ہوئی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا