ڈرون آپریٹروں کو سکیورٹی کے پختہ انتظامات کرنے ہوں گے

0
0

نئی دہلی //ڈرون آپریٹروں کو ان کی پرواز شروع کرنے سے پہلے شہری ہوابازی سکیورٹی بیورو(بی سی اے ایس) سے سکیورٹی پروگرام کی منظوری لینی ہوگی۔بی سی اے ایس نے ایک حکم میں کہا ہے کہ ہر آپریٹر کو دو کلوگرام یا اس سے زیادہ وزن کے ڈرون کو آپریٹ کرنے کےلئے ایک سکیورٹی پروگرام بنانا ہوگا جس میں ریموٹ پائلٹنگ اسٹیشن اور ڈرون کے غلط استعمال اوراس کے سافٹ ویئر سے چھیڑ خانی روکنے کے اقدامات کی تفصیل ہوگی۔اس پروگرام کو بیورو کی منظوری ملنے کے بعد ہی آپریٹر ڈرونوں کی پرواز شروع کرپائے گا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا