نوشہرہ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام

0
0

ایک جنگجوہلاک،جنگجوساتھی کی لاش واپس لے لگے
کے این او

راجوری؍؍ ضلع راجوری کے نوشہرہ کے کلال علاقہ کے سامنے والے علاقے میں ایک دہشت گرد اس وقت ہلاک ہوگیا جب پانچ دہشت گردوں کے ایک گروپ نے در اندازی کی کوشش کی۔اس سلسلے میں سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ضلع راجوری کے نوشہرہ سیکٹر میں کلال کے مخالف سماہنی باگسر علاقے میں پانچ شدت پسندوں کی نقل و حرکت دیکھی گئی اور اسی سلسلے کے دوران علاقے میں ایک دھماکا اس وقت ہوا جب دراندازی کرنے والوں میں سے ایک نے بارودی سرنگ یا آئی ای ڈی پر قدم رکھا اور موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے دہشت گردکی لاش کو اس کے چار ساتھی ساتھ لے گئے جو لانچ پیڈ میں واپس گئے تھے۔ذرائع نے بتایا کہ اس واقعے کے بعد سے علاقے میں تلاشی جاری

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا