احتیاطا وزارت روڑ کنٹینمنٹ زون
لازوال ڈیسک
جموں ؍؍تازہ اطلاعات کے مطابق جموں ضلع ترقیاتی کمشنر جموں کے جڑے تین افراد کے کروناوائرس کے مثبت معاملے سامنے ائے ہیں۔مذکورہ دفتر سے موصول اطلاع کے مطابق عرضی نویش، سکیورٹی محافظ، سینٹیری ورکر کے کرونا مثبت معاملے سامنے ائے ہیں ۔ واضح رہے تین مثبت معاملا ت سامنے آنے کے بعد علاقے کو کنٹیمنٹ زون میں رکھا گیا ۔