کورونا کے دور میں سماج کا ایک بڑا حصہ ذہنی تناؤ کا شکار رہا

0
0

نئی دہلی،25 جولائی(یواین آئی)عالمی وبا کورونا وائرس (کوویڈ -19) سے نمٹنے کے چیلنج کے درمیان اس بیماری کی وجہ سے سماج کے ایک بڑے حصے میں ذہنی صحت کی بیماریاں بھی پنپ رہی ہیں حالانکہ ذہنی طبی اہلکاروں کی چستی اور علاج کے عزم سے اس کے مریضوں کو بہت راحت بھی مل رہی ہے۔

کورونا کے دور میں جس طرح کے ذہنی صحت کی بیماریوں کے معاملے سامنے آرہے ہیں،ان میں کورونا انفیکشن کا ڈر،بنیادی سہولیات کا فقدان ،نوکریوں کا چھوٹنا اور مالی عدم اطمینان اہم ہیں۔
اس طرح کے حالات ہی کسی بھی انسانی کے تناؤ اور ذہنی کشیدگی کی اہم وجہ بنتے ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا