کورونا کی لڑائی میں حکومت کے طریق کار پرراہل کا طنز

0
0

لازوال ڈیسک

نئی دہلی ؍؍کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے منگل کے روز کورونا وبا کے خلاف جنگ کے دوران مودی حکومت کی کامیابیاں شمار کرتے ہوئے طنز کیا کہ اس عرصے میں صرف حزب اختلاف کو کمزور کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔مسٹر گاندھی نے کہا آتم نربھر(خود کفیل) بنانے کی بات کرنے والی مودی حکومت نے حزب اختلاف کی حکومت کو گرانے اور کورونا کی جنگ ڈٹ کر لڑنے کے بجائے خود کو مضبوط بنانے کا کام کیا ہے ۔انہوں نے ٹویٹ کیا ‘‘کورونا دور میں حکومت کی کامیابیاں۔ فروری: نمستے ٹرمپ ، مارچ:مدھیہ پردیش میں حکومت گرائی ، اپریل: موم بتی جلوائی ، مئی: حکومت کی چھٹی سالگرہ ، جون : بہارورچوول ریلی ، جولائی:راجستھان حکومت گرانے کی کوشش ’’۔اسی وجہ سے ملک کورونا کی لڑائی میں ‘آتم نربھر ’ہے ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا