شمس جالنوی کے انتقال پر عطا محمد بخشی کا اظہار تعزیت

0
0

ذوالقرنین احمد

جالن//آہ شمس صاحب! مرحوم حضرت شمس جالنوی صاحب کی موت نے جالنہ ہی نہیں بلکہ ملک کے اردو دان حضرات کو ایک عظیم سانحہ سے دو چار کر دیا بالخصوص شاعری کی دنیا کا یہ بہت بڑا سانحہ ہے جس کی تلافی نا ممکن ہے. مرحوم کے اور میرے تقریباً 20،25 سالہ روابط رہیں مگر ان کی انکساری، خلوص اور محبت میں کبھی کمی محسوس نہیں کیا. اللہ کی بارگاہ میں دعا ہے اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطاء فرمائے اور ان کی قبر کو نور سے منور فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے…. آمین… مرحوم کی نزر یہ چار مصرے بطور خراج عقیدت کے پیش کرتا ہوں… لاش صندل سے مہکتی ہے تو حیرت کیوں ہے…ان کو معلوم نہیں شوق شہاب کیا ہے…. ہم جو زندہ تھے تو فقط قوم کی خدمت کے لیے…. زندگی ورنہ ہمیں تیری ضرورت کیا ہے!…….

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا