جنگجو امرناتھ ناترا کو نشانہ بنانے کا منصوبہ رکھتے ہیں: فوج

0
0

سری نگر، 17 جولائی (یو این آئی) فوج کا کہنا ہے کہ جنگجو قومی شاہراہ پر ماہ رواں کی 21 تاریخ سے شروع ہونے والی سالانہ شری امرناتھ جی یاترا کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جنوبی کشمیر میں اس وقت زائد از ایک سو جنگجو سرگرم ہیں جن میں سے 25 سے 30 جنگجو غیر ملکی ہیں۔

یہ باتیں فوج کی 9 راشٹریہ رائفلز کے سیکٹر کمانڈرو بریگیڈیئر وی ایس ٹھاکر نے کولگام میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا