کمسن بچی عصمت دری کے بعد قتل کے مجرم کو سزائے موت

0
0

نارسنگھ پور، 15 جولائی (یو این آئي) مدھیہ پردیش میں ضلع نرسنگھ پور کی ایک عدالت نے کمسن بچی کی عصمت دری کے بعد قتل کے ایک ملزم کو آج موت کی سزا سنائی۔

جج گیجندر سنگھ نے مڈلی ٹوریا میں چھ سالہ بچی کی عصمت دری کرکے اس کا قتل کرنے کا قصوروار قرار دینے کے بعد مجرم آنند کول کو پھانسی کی سزا سنائی۔

استغاثہ کے مطابق مقتولہ بچی 23 نومبر 2019 کو اپنے گھر پرسو رہی تھی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا