صفحہ اولقومی پانچ جنوبی ریاستوں میں کورونا کے 2.28 لاکھ سے زیادہ کیسز بواسطة Editor - جولائی 11, 2020 0 0 FacebookTwitterPinterestWhatsApp نئی دہلی ملک میں کورونا وائرس (کوویڈ ۔ 19) کے کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں اور اب تک جنوب کی پانچ ریاستوں میں 2،28،275 افراد ملک میں پھیلے اس انفیکشن کا شکار ہوچکے ہیں ۔ جو ملک میں اس وائرس کی زد میں آئی کُل آبادی کا 27.81 فیصد ہے۔ Post Views: 311