یو جی سی طلباء کو بغیر امتحان کے پاس کرے: راہل

0
0

نئی دہلی، 10 جولائی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کورونا کے وبا کے دوران امتحانات کے انعقاد کو غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے اسے ملتوی کرکے طلبا کو ان کے ریکارڈ کی بنیاد پر پاس کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

مسٹر گاندھی نے جمعہ کے روز ٹوئیٹ کرکے کہا، ”کووڈ۔
19 وبا کے دوران امتحانات کا انعقاد انتہائی ناانصافی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا