مودی نے ریوا الٹرا میگا سولر پروجیکٹ کو قوم کے نام وقف کیا

0
0

ریوا، 10 جولائی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش کے ضلع ریوا میں واقع دنیا کے سب سے بڑے شمسی منصوبوں میں سے ایک ریوا ٹرا میگا سولر پروجیکٹ کو قوم کے نام وقف کیا اس منصوبے سے پیدا ہونے والی 24 فیصد بجلی دہلی میٹرو ریل پروجیکٹ کو دی جارہی ہے۔ باقی 76 فیصد بجلی مدھیہ پردیش میں استعمال ہوگی۔
مسٹر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ساڑھے سات سو میگاواٹ کی صلاحیت والے اس پروجیکٹ کا افتتاح کیا۔ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہمدھیہ پردیش کی گورنر محترمہ آنندیبن پٹیل لکھنؤ سے اور وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان بھوپال سے شامل ہوئے

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا