پارلیمانی کمیٹیوں کے اجلاس شروع ہونے پر وینکیا نائیڈو کا اظہار مسرت

0
0

نئی دہلی، 10 جولائی (یو این آئي) نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے وزارتوں سے متعلق پارلیمانی کمیٹیوں کے اجلاس شروع ہونے پر خوشی کا اظہار کیا۔

نائب صدر نے جمعہ کے روز ایک ٹویٹ سیریز میں کہا کہ "مجھے خوشی ہے کہ 23 ​​مارچ کو پارلیمنٹ کے آخری اجلاس کے بعد تقریبا ساڑھے تین ماہ بعد وزارتوں کی پارلیمانی اسٹینڈنگ کمیٹیوں نے دوبارہ کام کرنا شروع کردیا۔
راجیہ سبھا کی آٹھ کمیٹیوں میں سے ایک سائنس اور ٹیکنالوجی کمیٹی نے آج اپنا اجلاس منعقد کیا”۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا