لداخ میں حقیقی کنٹرول لائن پر ہند – چین افواج کے درمیان ٹکراؤ کی صورتحال

0
0

سری نگر، 26 مئی (یو این آئی) دنیا جہاں کورونا قہر کے خلاف نبرد آزما ہے وہیں مشرقی لداخ میں حقیقی کنٹرول لائن یا لائن آف ایکچول کنٹرول کے کئی علاقوں میں ہندوستان اور چین کی افواج ایک دوسرے کے خلاف مورچہ بندی میں مصروف عمل ہے۔

ماہرین کا ماننا ہے کہ سال 2017 میں رونما ہوئے ڈوکلام بحران کے بعد طرفین کے درمیان یہ سب سے بڑے فوجی ٹکراؤ کی صورتحال بن سکتی ہے۔

اعلیٰ فوجی ذرائع کے مطابق ہندوستان نے گلوان وادی اور پیونگ یانگ میں فوج کی تعیناتی میں اضافہ کیا ہے جہاں بتایا جاتا ہے کہ چین نے بھی دو سے ڈھائی ہزار تک کی تعداد میں فوجی اہلکاروں کو تعینات کرنے کے علاوہ عارضی انفراسٹرکچر بھی بڑھانا شروع کیا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا