عیدالفطر کی آمد پر تمام عالمے اسلام کو عید مبارک
پوری دنیا میں کروانا وائراس کی وجہ سے جو حالات ہیں ایسی صورت میں عید سادگی سے منانے کی اپیل کرتا ہوں اور اور اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا گو ہوں کہ یہ دن بار بار ہماری زندگیوں میں آئے اور پوری دنیا میں سکون عطاء فرمائے،اس دن کہ موقعہ پر اپنے پڑوس میں غریبوں و مسکین کا خیال ضرور رکھیں، تمام اہل اسلام خصوصاً خطہ پیرپنچال کی عوام کو دل کی عمیق گہرایوں سے عید مبارک۔
منجانب:جاوید احمد رانا
سابقہ رکن اسمبلی ،مینڈھر