روزینہ بیگم کے انتقال پر شیخ امتیاز بشیر کا اظہار تعزیت

0
0

محمد اشفاق
اندروال ؍؍نیشنل پینتھرس پارٹی کے سینئر رہنما اور سماجی کارکن شیخ امتیاز بشیر نے روزینہ بیگم زوجہ ماسٹر محمد ایاز کی وفات پر انتہائی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ان کی بے وقت موت کو سماج کے لیے ایک بہت بڑا حادثہ قرار دیا۔اپنے تعزیتی پیغام میں شیخ امتیاز بشیر نے مرحومہ کے لواحقین کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے حق میں دعائے مغفرت کی۔ انہوں نے مرحومہ کے اہل خانہ کو صبر کرنے کی تلقین کی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا