ایسے حالات میں گھروں میں نماز پڑھنا ثواب سے خالی نہیں

0
0

جامع مسجد ٹانٹہ کے ا مام نے لوگوں کو گھروں میں نماز ادا کرنے کی تلقین کی
بابر نفیس
کاہرہ ؍؍تحصیل کاہرہ کی جامعہ مسجد ٹانٹہ میں امام جامع مسجد قاری شفقت نے بزریعہ اعلان لوگوں کو گھروں میں ہی نماز ادا کرنے کی تلقین کی ۔ واضح رہے امام جامع مسجد نے لوگوں کو احادیث کے زریعہ تلقین کی کہ ایسے حالات میں گھروں میں نماز پڑھنا افضل ہے۔انہوں نے لوگوں سے درخواست کی کہ لان ڈائون کو کامباب بنانے میں انتظامیہ اور پولیس کو مکمل تعاون  دیں تاکہ اس جان لیوا بیماری سے جلدی نجات مل سکے۔معمول کے مطابق مسجد میں صر ف اذان دی گئی اور چند لوگوںنے نماز ادا کی جبکہ گائوں میں باقی لوگوںنے لاک ڈائون کی پاسداری کرتے ہوئے گھروں میں نماز جمعہ کے بجائے نماز ظہر ادا کی ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا