قبائلیوں کو کیپما فنڈ سے ملیں گے 6000 کروڑ

0
0

یواین آئی

نئی دہلی؍؍حکومت لاک ڈاون کے سبب قبائلیوں کو روزگار مہیا کروانے کے مقصد سے ’کیمپا‘ فنڈ سے 6000 کروڑ روپیے مہیا کروائے گی۔وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے جمعرات کو ’آتم نربھر بھارت ابھیان‘ کی دوسری قسط کا اعلان کرتے ہوئے پریس کانفرنس میں کہا کہ قبائلی، دیہی اور نیم شہری علاقوں میں شجر کاری اور کئی دیگر کام کروائے جائیں گے تاکہ مزدوروں کو روزگار مل سکے۔ اس مقصد سے کیمپا فنڈ سے 6000 کروڑ روپیے مہیا کروائے جائیں گے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا