پلوامہ کے مرن گاؤں میں رہائشی مکان خاکستر

0
0

سری نگر،// جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے مرن گاؤں میں ہفتے کی صبح آگ کی ایک واردات میں ایک رہائشی مکان خاکستر ہوگیا۔

ذرائع نے بتایا کہ پلوامہ کے مرن گاؤں میں ہفتے کی صبح ثناواللہ دھوبی کے رہائشی مکان میں آگ نمودار ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ آگ کے شعلوں نے چشم زدن میں پوی عمار ت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس سے مکینوں اور ہمسایوں میں خوف و ہراس کی لہر پھیل گئی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا