کشمیر: گریز میں 6 مئی کے بعد عام لوگوں کو داخلے کی اجازت ہوگی

0
0

سری نگر، یکم مئی (یو این آئی) شمالی کشمیر میں ضلع انتظامیہ بانڈی پورہ نے بانڈی پورہ گریز شاہراہ پر لوگوں کی نقل و حرکت کے سلسلے میں رہنما خطوط جاری کئے ہیں تاکہ درماندہ مسافر اپنے گھروں کی طرف جاسکیں اور ملازمین بھی ڈیوٹی پر حاضر ہوسکیں۔
رہنما خطوط کا نفاذ 6 مئی سے ہوگا۔

ضلع مجسٹریٹ بانڈی پورہ نے 6 اپریل کو کووڈ 19 کے پیش نظر گریز وادی میں عام لوگوں کے داخلے پر پابندی عائد کی تھی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا