صفحہ اول ترون بجاج نے اقتصادی معاملوں کے سکریٹری کا عہدہ سنبھالا بواسطة Editor - مئی 1, 2020 0 0 FacebookTwitterPinterestWhatsApp نئی دہلی،یکم مئی(یواین آئی)ہریانہ کیڈر کے سینئر آئی اے ایس افسر اور وزیراعظم کے دفتر میں ایڈیشنل سکریٹری رہے ترون بجاج نے آج اقتصادی معاملوں کے سکریٹری کا عہدہ سنبھالا ۔ مسٹر بجاج نے مسٹر اتنو چکرورتی کی جگہ لی ہے جو کل ریٹائرڈ ہوگئے تھے۔ Post Views: 93