عرفان بے مثال اداکار تھے: پرینکا

0
0

نئی دہلی، 29اپریل (یو این آئی) کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے معروف اداکار عرفان خان کو بے مثال اداکار قرار دیتے ہوئے ان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

محترمہ واڈرا نے کہاکہ عرفان خان کی بے مثال اداکاری جیسی دوسری مثال ملنی مشکل ہے۔
ان کی ادکاری نے زبانوں، ممالک اور مذہبوں کی سرحدوں کو توڑتے ہوئے اداکار ی کا ایک ایسا لہجہ بنایا جس نے فن کے ذریعہ پوری انسانیت کو متحد کیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا