حکومت کووڈ۔19 کے سلسلے میں شفافیت کا مظاہرہ کرے:پرینکا

0
0

لکھنؤ:25اپریل(یواین آئی) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے اترپردیش حکومت کورونا وائرس سے متعلق ہر معاملے میں شفافیت کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کرتے ہوئے حکومت کو اس ضمن میں کئی تجاویز پیش کی ہیں۔

محترمہ واڈرا نے سنیچر کو اپنے ٹوئٹ میں لکھا”اترپردیش میں ٹیسٹنگ کے حوالے سے کافی لوگ اپنی تشویش کا مظاہرہ کررہے ہیں۔
کورونا سے لڑائی میں شفافیت بڑی کارآمد چیز ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا