نئی دہلی،22 اپریل (یو این آئی) کورونا وائرس کووڈ۔
19′ کی وبا سے لڑنے میں فرشتہ کا کردار ادا کر نے والے صحت اہلکاروں پر حملوں کے لئے سخت سزا کا التزام والے آرڈیننس کو آج صدر رام ناتھ کووند کی منظوری مل گئی اور اس کے ساتھ ہی یہ قانون پورے ملک میں نافذ ہو گیا۔
حکومت نے اس آرڈیننس کے ذریعے وبائی ایکٹ، 1897 میں ترمیم کی ہے۔