بنی کی ایک بیٹی کاجل راجپوت کا جذبہ ایثار

0
0
اپنے خرچ پہ ضرورتمندوں کیلئے راشن جُٹاکرتقسیم کررہی ہیں
حافظ قریشی
بنی؍؍ ایک طرف کورونا انفیکشن جیسی وبا نے پوری دنیا کو جھنجھوڑ کر رکھا دیا ہے توہی لاک ڈاؤن کے چلتے لاکھوں لوگ بری طرح سے متاثر ہوئے ہیں اور لاکھوں کی تعداد میں مزدور طبقہ بھی درماند ہوا ہے انکی مدد کیلئے مرکزی حکومت اور کچھ سماجی تنظیموں کی جانب سے ان ضرورت مندوں کی بھر پور مدد کی جارہی ہے  اسکی ایک مثال  اسکے برعکس ہے نہ ہی کسی سماجی تنظیم کی مدد سے اور نہ کسی سرکاری ادارے کی مدد  سے جبکہ انکے مدد کے بغیر ہی بنی کی ایک بیٹی کاجل راجپوت کا جذبہ ایثار ہے کہ انہوں نے اپنے جیب سے خرچ کر کے غریب غربا میں راشن تقسیم کیا اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ یہ سلسلہ آگے بھی جاری رہے گا جہاں بھی بنی کے پسماندہ علاقوں میں اس وقت ضرورت مند ہیں جوکہ کروناوائرس کی وجہ سے اور لاک ڈاؤن کے باعث متاثر ہو رہے ہیں انکو ہماری طرف سے انکی ضرورتوں کو یقینی بنانے کی کوشش کی جائے گی ۔کہا کہ اس وقت پوری دنیا کورونا انفیکشن کی زنجیر کو کیسے توڑا جائے اسکے ساتھ لڑ رہے ہیں جو کہ جان سے کھیلنا سے کم نہیں ہے ڈاکٹروں، پولیس اہلکار اور میڈیا اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں درماندہ لوگوں اور ضرورت مند لوگوں کی مدد کرنا ہی اپنے وطن کی محبت کااصل ثبوت ہے  تاہم اس وقت ہر ملک کے فرد کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے یہ ہی اصل ملک کی خدمت ہے  انہوں نے خانہ بدوش، باہری مزدوروں اور بنی علاقے کیغیرب غرباء ضرورت مندوں راشن تقسیم کیا –

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا