نئی دہلی، 21 اپریل (یو این آئی) دہلی حکومت صحافیو ں کی کووڈ19 کی جانچ کرائے گی وزیراعلی اروند کیجریوال نے ایک ٹوئٹ کے جواب میں منگل کے روز ٹوئٹ کرکے یہ جانکاری دی۔
کورونا وائرس کے معاملے میں دلی دوسر مقام پر ہے اور یہاں 2081 متاثرین ہیں اور 47 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔
تجارتی راجدھانی ممبئی میں 53 صحافیوں میں کورونا وائرس کا انفیکشن پائے جانے کے بعد اتفرا تفری مچی ہوئی ہے۔ ممکنہ طور مسٹر کیجریوال نے یہ فیصلہ لیا ہے۔