ڈی جی سی اے نے ہوائی ٹکٹ کی بکنگ پر روک لگائی

0
0
نئی دہلی، 19 اپریل (یو این آئی) سول ایوی ایشن ڈائریکٹوریٹ جنرل (ڈی جی سی اے) نے ہوائی ٹکٹوں کی فروخت پر فی الحال روک لگا دی ہے۔

قومی ہوا بازی ریگولیٹر نے آج ایک سرکلر جاری کرکے کہا کہ لاک ڈاؤن کے دوران 3 مئی تک تمام گھریلو اور بین الاقوامی پروازوں کے آپریشنل پر پابندی ہے۔
حکومت نے 4 مئی سے پروازیں شروع کرنے کے بارے میں ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے، لیکن ہوائی جہاز سروس کمپنیوں نے لاک ڈاؤن کے بعد کے لئے ٹکٹوں کی بکنگ شروع کر دی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا