ضلع ترقیاتی کمشنر ڈوڈہ کا بھلیسہ دورہ

0
0

عوامی مسائل کا جائزہ لیا اور لوگوں سے گھروں میں رہنے کی اپیل کی
لازوال ڈٖیسک

ڈوڈہ ؍؍ ضلع ترقیاتی کمشنرڈوڈہ ساگر ڈی ڈوئی فوڈنے  ٹھاٹرء کاہرہ و بھلیسہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے کئی ہسپتالوں و دیگر اداروں میں قائم کئے گئے قرطنیہ وارڈوں کا معائنہ کیا اور دورے کے دوران انہوں نے لوگوں کو اپنے گھروں میں محفوظ رہنے کی بھی اپیل کی، اس دوران انہوں نے عوامی مسائل کا جائزہ لیا، جس دوران بلاک کونسل چیرپرسنوں و پنچائتی نمائندگان نے لاک ڈؤن کے دوران پیدا عوامی مسائل کے بارے میں جانکاری دی، اُن کے ہمراء سب ڈویڑنل مجسٹریٹ گندوہ پریتم لال تھاپا ،ایس  ایس ڈی پی او محمد نواز کھانڈے، ایس ایچ او، تحصیلدار گندوہ، نوڈل آفیسر کوؤڈ 19 چلی پنگل تسلیم جاوید وانی بھی موجود تھے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا