جموں میں کورونا وائرس متاثر ڈاکٹروں کی تعداد 6 ہوگئی

0
0

جموں، 15 اپریل (یو این آئی) جموں میں مزید دو ڈاکٹروں کے کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے سے صوبہ میں وائرس متاثرہ ڈاکٹروں کی تعداد 6 ہوگئی ہے تاہم ان ڈاکٹروں میں سے ایک ڈاکٹر کو روبہ صحت ہوکر ہسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔

ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک متاثرہ ڈاکٹر کا نظام الدین میں منعقدہ اجمتاع میں شرکت کرنے والے ایک کارکن کے ساتھ براہ راست رابطہ ہوا تھا۔
متاثرہ سبکدوش ڈاکٹر بڑی برہمنا میں ایک مذہبی اجتماع میں شرکت کرنے کے بعد تبلیغی جماعت کے ایک کارکن جس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، کے ساتھ ملاقی ہوا تھا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا