عباسی اور اموی دورکے موضوع پرجی ڈی سی تھنہ منڈی اایک آن لائن کوئز مقابلے کا اہتمام کیا

0
0

لازوال ڈیسک
راجوری؍؍گورنمنٹ ڈگری کالج تھنہ منڈی کے شعبہ عربی نے اس عباسی اور اموی دور کے موضوع پر ایک آن لائن کوئز مقابلے کا انعقاد کیا۔اس مقابلے کا انعقاد کالج کے پرنسپل پروفیسر (ڈاکٹر) جاوید احمد قاضی کی سرپرستی میں کیا گیا۔ اس مقابلے کا مقصد طلباء کو عباسی اور اموی دورکی اہمیت سے آگاہ کرنا تھا۔وہیں مقابلے میں مختلف اداروں سے طلباء کی بڑی تعداد نے حصہ لیا۔ دریں اثناء پروگرام کا اہتمام ایچ او ڈی عربی ڈاکٹر نعیم النساء نے کیا تھا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا